The story of Hazrat Muhammad (PBUH) part one
. .پیغمبر اکرم ص کے نصب کے بارے میں
رسول خدا ﷺ کا تعلق خاندان ہاشم اور قبلیہ قریش سے ہے
جزیرہ نما عرب مین تین سو ساتھ قبیلے آباد تھے ان مین قریش شریف ترین قبیلہ تھا ماہرین شجرہ نسب کی اصطلاح مین قریش انہین کہا جاتا ہے !!حضرت نضربن کنانہ کی نسل سے ہون آنحضرت کے بارھوین جد امد تھے
آپ کے چوتھے جد اعلیٰ حضرت قصی بن کلاب کا شمار قبیلہ قریش کے سربرآوردہ افراد مین ہوتا تھا انہون نے ہی کعبہ کی تولیت اور کنجی قبیلہ خزاعہ کے چنگل سے نکالی تھی
انہوں نے ہی حرم کے مختلف حصون میں اپنے قبیلے کے افراد کو آباد کیا اور کعبہ کی تولیت سنبھالی
حوالہ کتاب تاریخ اسلام صفہ نمبر 32
سوالات
سوال 1
رسول اکرم ص کا تعلق کس خاندان سے ہے
سوال 2
جزیرہ نما عرب مین کتنے قبیلے آباد تھے
سوال 3
رسول اکرم ص کے چوتھے جد امجد کا نام بتائیں
سوال 4
خانہ کعبہ کی تولیت اور کنجی پھلے کس قبیلے کے پاس تھی
نوٹ ان تمام سوالون کے جواب دے کر آپ
قراندازی مین شامل ہوجائین
اپنا نام پتا اور سوالون کے صحیح جواب کمینٹ کرین آپ کی رزلٹ گروپون مین بھیج دے جائے گی
اور ہمارے اس کارے خیر مین ہمارا ساتھ دین اور ہمارے بلوگ کو زیادہ شیر کرین
وسلام

جواب نمبر 1
ReplyDeleteقبیلہ بنی ہاشم اور قبیلہ قریش سے تھا
جواب 2
تین سو ساتھ قبیلہ آباد تھے
جواب 3
حضرت قصی بن کلاب تھا
جواب 4
قبیلہ خزعہ کے پاس