The Story of the Common Elephant Part 2
اس مقصد کے تحت اس نے عظیم لشکر تیار کیا جس میں جنگجو ہاتھی پیش پیش تھے چناچہ پورے جنگی ساز و سامان سے لیس ہوکر وہ مکہ کے جانب روانہ ہوا سردار قریش حضرت عبدالمطلب اور دیگر اہل شہر کو جب ابرہہ کے ارادے کا علم ہوا تو انہوں نے شہر خالی کردیا اور نتیجے کا انتظار کرنے لگے جنگی ساز و سامان سے لیس اور طاقت کے نشے میں چور جب ابرہہ کا لشکر کعبہ کی طرف بڑا تو ابابیل جیسے پرندوں کے جھنڈ کے جھنڈ اپنی چونچوں اور پنجوں میں کنکریاں لے کر اس کے لشکر پر چھا گئے اور انہیں ان پر برسانا شروع کر دیا جس کی وجہ سے ان کے جسم ایسے چور چور ہو گئے جیسے چبے چبائے ہوئے پتے یہ واقعہ سے بعثت سے چالیس سال قبل پیش آیا چنانچہ عربوں نے اس واقعہ سے ہیں اپنی تاریخ شروع کردی جو رسول خدا کے مکے سے مدینے تک جاری رہی اور منسوب کئے جانے لگے حوالا کتاب تاریخ اسلام صیفہ نمبر 37 اور 38 تم نے دیکھا کہ تمہارے رب نے ہاتھی والوں کے ساتھ کیا کیا کیا اس نے ان کی تدبیر کا کارت نہیں کردیا اور ان پر پرندوں کے جھنڈ کے جھنڈ بھیج دیئے جو ان پر پتھر پھینک رہے تھے پھر ان کا یہ حال کر دیا جیس...