The story of the enmity between Banu Hashim and Banu Umayyah
بنو ہاشم اور بنی امیہ کی دشمنی کا قصہ
حضرت ہاشم اور ان کے بھائی عبدالشمس ایک ساتھ پیدا ہوئے تھے پیدائش کے وقت دونوں کے بدن ایک دوسرے سے ملے ہوئے تھے جس وقت انہیں تلوار کے ساتھ ان کے جسم کو علیحدہ کیا گیا تو زمین پر خون بہا اور عربوں نے اس واقعہ کو سخت بدشگوفی خیال کیا
اتفاق سے یہ بد شگوفی صحیح ثابت ہوئی اور حضرت ہاشم اور عبد شمس کے لڑکوں میں ہمیشہ ایک کشمکش اور لڑائی رہی
عبدالشمس کا لڑکا امیہ پہلا شخص تھا جس نے حضرت ہاشم کی مخالفت شروع کی اس نے جب فرزندان عبدالمناف مین سے حضرت ہاشم میں عزت و شرف اور بزرگواری جیسے اوصاف پائے تو ان سے حسد کرنے لگا اور اپنے چچا کے ساتھ چشمک اور مخالفت پر اتر آیا چنانچہ یہی سے بنی ہاشم اور بنو امیہ کے درمیان مخالفت و دشمنی شروع ہوئی جو ظہور اسلام کے بعد بھی جاری رہیں
حوالہ کتاب تاریخ اسلام صیفہ نمبر 34
English translation
Hazrat Hashim and his brother Abdul Shams were born together. At the time of their birth, their bodies were joined to each other. Thought
Coincidentally, this rumor proved to be true and there was always a quarrel and fight between the sons of Hazrat Hashim and Abdul Shams.
Abdul Shams's son Umayya was the first person to start opposing Hazrat Hashim. Thus began the animosity between the Hashim and the Umayyads, which continued after the advent of Islam.
Reference Book History of Islam Page No. 34

Comments
Post a Comment