Posts

راتون رات کروڑ پتی

Image
 ایک مچھلی اپنے غریب شکاری کو کروڑ پتی بنا گئی ٹھٹھہ کے سمندر میں گزشتہ روز پکڑی گئی نایاب سوا مچھلی غریب ماہی گیر کو راتوں رات کروڑ پتی بنا گئی اور اس کی ناقابل یقین قیمت لگی۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق ماہی گیروں نے گزشتہ روز ٹھٹھہ کے سمندر سے انتہائی قیمتی اور نایاب سوا مچھلی پکڑی تھی جس کی آج کراچی فشری میں 50 کروڑ روپے بولی لگی۔ اس طرح ایک مچھلی راتوں رات اپنا شکار کرنے والے ماہی گیروں کو کروڑ پتی بنا گئی ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز سندھ کے ساحلی شہر ٹھٹھہ کے سمندر میں شکار کے لیے گئے ماہی گیروں میں اس وقت خوشی کی لہر دوڑ گئی تھی جب ان کے جال میں قیمتی اور نایاب سوا مچھلی پھنسی تھی۔

The Story of the Common Elephant Part 2

Image
  اس مقصد کے تحت اس نے عظیم لشکر تیار کیا جس میں جنگجو ہاتھی پیش پیش تھے چناچہ پورے جنگی ساز و سامان سے لیس ہوکر وہ مکہ کے جانب روانہ ہوا  سردار قریش حضرت عبدالمطلب اور دیگر اہل شہر کو جب ابرہہ کے ارادے کا علم ہوا تو انہوں نے شہر خالی کردیا اور نتیجے کا انتظار کرنے لگے  جنگی ساز و سامان سے لیس اور طاقت کے نشے میں چور جب ابرہہ کا لشکر کعبہ کی طرف بڑا تو ابابیل جیسے پرندوں کے جھنڈ کے جھنڈ اپنی چونچوں اور پنجوں میں کنکریاں لے کر اس کے لشکر پر چھا گئے اور انہیں ان پر برسانا شروع کر دیا  جس کی وجہ سے ان کے جسم ایسے چور چور ہو گئے جیسے چبے چبائے ہوئے پتے  یہ واقعہ سے بعثت سے چالیس سال قبل پیش آیا چنانچہ عربوں نے اس واقعہ سے ہیں اپنی تاریخ شروع کردی جو رسول خدا کے مکے سے مدینے تک جاری رہی اور منسوب کئے جانے لگے  حوالا کتاب تاریخ اسلام  صیفہ نمبر 37 اور 38 تم نے دیکھا کہ تمہارے رب نے ہاتھی والوں کے ساتھ کیا کیا کیا اس نے ان کی تدبیر کا  کارت نہیں کردیا اور ان پر پرندوں کے جھنڈ کے جھنڈ بھیج دیئے جو ان پر پتھر پھینک رہے تھے پھر ان کا یہ حال کر دیا جیس...

The Story of the Common Elephant Part 1

Image
حضرت عبدالمطلب کے عہدے زندگی میں جو اہم واقعات رونما ہوئے ان میں سے ایک واقعہ عام الفیل تھا اس واقعہ کا خلاصہ یہ ہے کہ یمن کے حکمران ابرہہ نے اس ملک پر اپنا تسلط برقرار رکھنے کے بعد یہ محسوس کیا کہ اس کی حکومت کے گرد و نواح میں آباد عرب کے خاص توجہ کعبہ پر مرکوز ہے اور ہر سال کثیر تعداد اس کی زیارت کے لئے جاتے ہیں  اس نے سوچا کہ عربوں کا یہ عمل اس کے نیز اس حبشی لوگوں کے لیے جو یمن اور جزیرہ نما عرب کے دیگر مقامات پر آباد ہیں کوئی مصیبت پیدا نہ کر دے چنانچہ اس نے یمن میں قلیس نام بہت ہی بڑا گرجا تیار کیا اور وہان آنے کی دعوت دی تاکہ  کعبہ جانے کے بجائے لوگ اس کے بنائے ہوئے کلیسا میں زیارت کے غرض سے آئیں کچھ تو آئے بلکہ کچھ لوگون نے کلیسا کی بے حرمتی بھی کی  لوگوں کے اس روئے سے ابرہہ کو سخت غصہ اور طیش آگیا اور اس نے فیصلہ کیا کہ لوگوں کے اس جرم کے پاداش مین کعبہ کا وجود ہی ختم کر دے گا  حولا کتاب تاریخ اسلام  صیفہ نمبر 36 آگے کی تفصیل دوسرے پارٹ مین  آنے والے تمام نئین معزز ممبراں سے گزارش ہے کہ اس بلوگ کو فالو ضرور کرین اور کمینٹ مین اپنی رائے کا اظ...

The story of the enmity between Banu Hashim and Banu Umayyah

Image
 بنو ہاشم اور بنی امیہ کی دشمنی کا قصہ حضرت ہاشم اور ان کے بھائی عبدالشمس ایک ساتھ پیدا ہوئے تھے پیدائش کے وقت دونوں کے بدن ایک دوسرے سے ملے ہوئے تھے جس وقت انہیں تلوار کے ساتھ ان کے جسم کو علیحدہ کیا گیا تو زمین پر خون بہا اور عربوں نے اس واقعہ کو سخت بدشگوفی خیال کیا  اتفاق سے یہ بد شگوفی صحیح ثابت ہوئی اور حضرت ہاشم اور عبد شمس کے لڑکوں میں ہمیشہ ایک کشمکش اور لڑائی رہی  عبدالشمس کا لڑکا امیہ پہلا شخص تھا جس نے حضرت ہاشم کی مخالفت شروع کی اس نے جب فرزندان عبدالمناف مین سے حضرت ہاشم میں عزت و شرف اور بزرگواری جیسے اوصاف پائے تو ان سے حسد کرنے لگا اور اپنے چچا کے ساتھ چشمک اور مخالفت پر اتر آیا چنانچہ یہی سے بنی ہاشم اور بنو امیہ کے درمیان مخالفت و دشمنی شروع ہوئی جو ظہور اسلام کے بعد بھی جاری رہیں حوالہ کتاب تاریخ اسلام صیفہ نمبر 34 English translation Hazrat Hashim and his brother Abdul Shams were born together. At the time of their birth, their bodies were joined to each other. Thought  Coincidentally, this rumor proved to be true and there was always a quarre...

The story of the Arabian Peninsula before Islam

Image
اسلام سے پھلے عربون مین کچھ جھالتین  پارٹ نمبر 1 جنگ مین اپنے جانورون کی حفاظت کا طریقہ ایسی ڈوریون کو جنہین کمانون کی زرہ بنانے کے کام مین لایا جاتا تھا  لوگ اونٹوں اور گھوڑوں کی گردنوں نیز سروں پر لٹکادیا کرتے تھے ان کا یہ عقیدہ تھا کہ ایسون ٹوٹکون سے ان کے جانور بھوت پریت کے پرچھاؤ سے بچے رہتے ہین اور انہین کسی کی بری نظر نہین لگتی اسی طرح جب دشمن حملہ کرنے کے بعد لوٹ مار کرتا ہے تو ایسے ٹوٹکون کی وجھ سے ان جانورون پر ذرا بھی آنچ نہین آتی  ⺩☺👐☺👺 نمبر 2 بارش لانے کے لئے کیا کرتے تھے خشک سالی کے زمانے میں بارش لانے کی غرض سے جزیرہ نما عرب کے بوڑھے اور کاہن لوگ  سلع درخت جس کا پھل مزے میں کڑوا ہوتا ہے اور عشر نامی پیڑ جس کی لکڑی جلد جل جاتی ہے  گایوں کی دموں اور پیروں میں باندھ دیتے اور انہیں پہاڑوں کی چوٹیوں تک ہانک کر لے جاتے  اس کے بعد وہ ان لکڑیوں میں آگ لگا دیتے آگ کے شعلوں کی تاب نہ لاکر ان کی گائی ادھر ادھر بھاگنے لگتین  اور سر مار مار کر ڈنکارنا شروع کر دیتیں ان کے خیال میں ان گائیوں کے ڈنکارنے اور سر مارنے سے پانی برسنے لگے گا ان کا یہ بھ...

The story of Hazrat Muhammad (PBUH) part one

Image
 .  . پیغمبر اکرم ص کے نصب کے بارے میں  رسول خدا ﷺ کا تعلق خاندان ہاشم اور قبلیہ قریش سے ہے      جزیرہ نما عرب مین تین سو ساتھ قبیلے آباد تھے ان مین قریش شریف ترین قبیلہ تھا ماہرین شجرہ نسب کی اصطلاح مین قریش انہین کہا جاتا ہے !!حضرت نضربن کنانہ کی نسل سے ہون آنحضرت کے بارھوین جد امد تھے  آپ کے چوتھے جد اعلیٰ حضرت قصی بن کلاب کا شمار قبیلہ قریش کے سربرآوردہ افراد مین ہوتا تھا انہون نے ہی کعبہ کی تولیت اور کنجی قبیلہ خزاعہ کے چنگل سے نکالی تھی  انہوں نے ہی حرم کے مختلف حصون میں اپنے قبیلے کے افراد کو آباد کیا اور کعبہ کی تولیت سنبھالی  حوالہ کتاب تاریخ اسلام صفہ نمبر 32  سوالات  سوال 1 رسول اکرم ص کا تعلق کس خاندان سے ہے  سوال 2 جزیرہ نما عرب مین کتنے قبیلے آباد تھے  سوال 3  رسول اکرم ص کے چوتھے جد امجد کا نام بتائیں سوال 4 خانہ کعبہ کی تولیت اور کنجی پھلے کس قبیلے کے پاس تھی نوٹ ان تمام سوالون کے جواب دے کر آپ  قراندازی مین شامل ہوجائین  اپنا نام پتا اور سوالون کے صحیح جواب کمینٹ کرین آپ کی رزلٹ گروپون مین ب...

The story of the teacher and the student

Image
 غیر محسوس مگر تباہ کن سزائیں کسی شاگرد نے اپنے استاذ سے کہا : ہم رات دن اللہ کی نافرمانی کرتے ہیں مگر اللہ تعالٰی ہمیں سزا نہیں دیتا.  استاذ محترم نے جواب دیا : ایسی بات نہيں بلکہ اللہ تعالی ہمیں کتنی سزائیں دیتا ہے مگر ہمیں اس کا احساس نہیں ہوتا.  اللہ کی سزائیں کیا ہوتی ہیں سنو...  1- مناجات الہی کی لذت سے محرومی:   کیا رب سے مناجات کی لذت تم سے چھین نہیں لی گئی؟ 2- قساوت قلبی: اس سے بڑی سزا کیا ہو سکتی ہے کہ انسان کا دل سخت ہو جائے؟ 3- ایک بڑی سزا یہ بھی ہے کہ تمہیں نیکیوں کی توفیق بہت کم ملے  4- تلاوت قرآن سے غفلت:  کیا ایسا نہیں ہوتا کہ دن کے دن گزر جاتے ہیں مگر تلاوت قرآن کی توفیق نہیں ملتی بلکہ بسا اوقات قرآن کی یہ آیت سنتے ہیں جس ميں اللہ تعالى نے فرمایا کہ *اگر یہ قرآن پہاڑ پر نازل ہوتا تو اللہ کے خوف سے ریزہ ریزہ ہوجاتا* ہم یہ آیت سنتے ہیں مگر ہمارے دلوں پر کوئی اثر نہیں ہوتا؟ 5- تہجد سے محرومی: لمبی لمبی راتیں گزر جاتی ہیں مگر کبھی تہجد کی توفیق نہیں ملتی؟ 6-  نیکیوں کے موسم بہار کی ناقدری: نیکیوں کے موسم بہار آتے اور گزر جاتے ہیں...